رمضان المبارک کی آمد،صوبائی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کے لئے نیا شیڈول طے

منگل 8 مئی 2018 21:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) رمضان المبارک کی آمد کے باعث صوبائی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کے لئے نیا شیڈول طے کیا جارہا ہے نئے شیڈول طے کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو گزشتہ سال کا شیڈول طلب کرلیا گیا ہے ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے محکموں اور پانچ دن کام کرنے والے محکموں ،جمعہ کے روز کے لئے شیڈول تیار کیا جارہاہے یکم رمضان المبارک سے شیڈول نافذ العمل کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :