فیصل آباد، ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر خاتون کو یر غمال بنا کر 1لاکھ 60ہزار کی نقدی لوٹ لی

منگل 8 مئی 2018 22:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر خاتون کو یر غمال بنا کر 1لاکھ 60ہزار کی نقدی لوٹ لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقہ رضا ٹائون میں ڈاکوئوں نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون سے پانی مانگا جس پر خاتون جو نہی گھر میں داخل ہوئی تو مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر گھر میں داخل ہو کر نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :