بلاول بھٹو کا 12 مئی کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان

منگل مئی 21:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 12 مئی کو حکیم سعید گراؤنڈ کے بجائے کسی اور مقام پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 12 مئی کو حکیم سعید گرائونڈ کی بجائے کسی اور مقام پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے کرنے کی پیشکش بھی کی انہوں نے کہا کہ کراچی ہمارا شہر ہے ۔گزشتہ روز تحریک انصاف کا رویہ انتہائی خراب تھا۔