ایف آرڈی آئی خان میں پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور باپ بیٹا موقع پر جاں بحق

منگل 8 مئی 2018 22:37

ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان کے دانہ سر کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور باپ بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ایف آر ڈیرہ کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر تعمیراتی کام کے دوران ایک بڑا پہاڑی تودہ اچانک کرین پر گر گیا جس سے کرین پر کام کرنیوالا ایک مزدور اور اسکا چھوٹا بیٹا جاں بحق ہوگئے واقعے کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں اور دونوں باپ بیٹے کی نعشوں کو تودے کے نیچے سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :