کوئٹہ، احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی ریاض احمد کی ضمانت کی درخواست دائر

منگل 8 مئی 2018 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی ریاض احمد برضمانت عدالت میںجبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے استغاثہ کے چار گواہان عدالت میں پیش ہوئے وکلا کی ہڑتال کے باعث گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے سابق ڈی آئی جی پولیس غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت آج تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔