کوئٹہ ، احتساب عدالت میں محکمہ ایکسائز کے گرفتار سابق ای ٹو او فاروق شاہ سمیت کیس میں نامزد دیگر ملزمان برضمانت عدالت میں پیش

منگل 8 مئی 2018 22:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز کے گرفتار سابق ای ٹو او فاروق شاہ سمیت کیس میں نامزد دیگر ملزمان برضمانت عدالت میں پیش ہوئے وکلا کی ہڑتال کے باعث ملزمان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے عدالت نے کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی واضح رہے کہ سابق ای ٹی او فاروق شاہ پر محکمہ ایکسائز کے بینک چالان کے ٹیکسز کی مد میں خرد برد کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :