کوئٹہ ، مولانا عبدالغفور حیدری کل 11 بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

منگل مئی 22:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) جمعیت علما اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کل بدھ کو دن 11 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے شرکت کی درخواست ہے۔

متعلقہ عنوان :