اسلام آباد:کیفے پر پولیس کاچھاپہ،شیشہ حقہ پینے والی3افراد گرفتار

منگل مئی 22:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) تھانہ لوہی بھیرپولیس نے نجی ہاسنگ سوسائٹی میں واقع کیفے آئس برگ پر چھاپہ مارتے ہوئے شیشہ حقہ پینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے دوکوگرفتارکرلیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان اکرام الحق اوراس کے ساتھی کیفے میں شیشہ حقہ پی رہے تھے اوراونچی آواز میں لاڈ سپیکرکے ذریعے میوزک سن رہے تھے۔۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔

متعلقہ عنوان :