الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق خبروں سے متعلق ایوان کو بریف کرے، رحمن ملک

منگل مئی 23:26

الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق خبروں سے متعلق ایوان کو بریف کرے، رحمن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) سینیٹر رحمن ملک نے سینیٹ میں اظہا خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے جو خبریں اس وقت جو میڈیا میں چل رہی وہ سچ ہے یا جھوٹ اس سے آگاہ کیا جائے، حکومت کی طر ف سے کوئی بیان آنا چاہیے،،الیکشن کمیشن کو بریفنگ کرنا چاہیے کہ کس طرح الیکشن کے انعقاد کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں،،چیف الیکشن کمشنر اپنی ٹیم کے ہمراہ آکر آگاہ کریں، اسی سیشن میں زیادہ چھا رہے گا۔