پشاور، چارج نرس کی پوسٹ پر 10 سے 12 مئی کو ہونے والے ایبلٹی ٹیسٹ ہائی کورٹ پشاور کے حکم پر منسوخ

منگل مئی 23:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) محکمہ صحت میں چارج نرس (BPS-16) /جرنل کوٹہ کی پوسٹ پر 10 سے 12 ۔ مئی 2018 کو ہونے والے ایبلٹی ٹیسٹ پشاور ہائی کورٹ پشاور کے احکام پر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ اس امر کا اعلان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :