باسکٹ بال مقابلے پشاورنے جیت لیے ، سوات کی ٹیم رنز اپ رہی

منگل 8 مئی 2018 23:34

باسکٹ بال مقابلے پشاورنے جیت لیے ، سوات کی ٹیم رنز اپ رہی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) پشاورمیں جاری انڈر23گیمز کے باسکٹ بال مقابلے پشاورنے جیت لیے جبکہ سوات کی ٹیم رنز اپ قرارپائی۔

(جاری ہے)

پشاورکے پی ایس بی ہال میں کھیلے گئے فائنل میںپشاورنے ایک دلچپ مقالبے کے بعد سوات کو65-51کے سکورسے میچ کے چاروں ہاف میں دونوں ٹیمون نے انتہائی برق رفتاری کامظاہرہ کرتے ہوئے پوائنتس کے حص-ول کے لیے بھرپورجدوجہد کی لیکن پشاورکے کھلا-ڑیوں کی مہارت کے اگے سوات کے کھلاڑی بے بس ہوگئے پشاورکی جانب سے فرقان ،وہاب،اورفیصل نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کرداراداکیاسوات کی جانب سے بلال اورمبارک نمایاں سکووررہے۔

ان میچوں کی نگرانی فقیر محمد اوردین محمد نے عمدگی سے کی۔مقابلوںکے اختتام پرڈائریکٹرسپورٹس اپریشنل سید ثقلین شاہ اورڈائریکٹرپی ایس بی ممتاز ندیم نے کھلاڑیوں مٰیں ٹرافیاں ،میڈلز وکیشن ا نعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :