جامعہ کراچی، سینیٹ کا اجلاس ملتوی

منگل مئی 23:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹرمنور رشید کے اعلامیے کے مطابق سینیٹ کا 09 مئی 2018 ء کو ہونے والا بیسواں اجلاس ملتوی کردیاگیا ہے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :