جامعہ کراچی، کتاب کی تقریب رونمائی 11 مئی کو ہوگی

منگل مئی 23:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب بعنوان: ’’گورننگ دی اًن گورنیبل‘‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعہ 11 مئی 2018 ء کو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :