سینیٹرز نزہت صادق، مولانا عبدالغفور حیدری اور شمیم آفریدی سینیٹ کی مختلف قائمہ کمیٹیوں چیئرپرسنز منتخب
منگل 8 مئی 2018 23:40
(جاری ہے)
نومنتخب چیئرمین نے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ مختلف مذاہب کے درمیان پرامن بقائے باہمی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی ضرورت ہے۔ سینیٹر شمیم آفریدی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ سینیٹر شبلی فراز نے تجویز کی تائید کی اور شمیم آفریدی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ سینٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمن نے کہا کہ پانی کی قلت اور اس کی منصفانہ تقسیم کمیٹی کے سامنے ایسے مسائل ہیں جن پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جہاں پانی کی قلت جیسے مسائل کا سامنا ہے، پانی سے متعلقہ مسائل میں کمی لانے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.