شام کی جنگ کے دوران روس کو بڑا فوجی نقصان برداشت کرنا پڑ گیا

منگل مئی 23:41

شام کی جنگ کے دوران روس کو بڑا فوجی نقصان برداشت کرنا پڑ گیا
ماسکو/دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) شام میں روس کا کے اے۔ 52 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں روس کا ایک کے اے۔ 52 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ روسی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر مشرقی شام کے علاقے میں کسی ممکنہ تکنیکی خرابی کے باعث گرا ہے۔

متعلقہ عنوان :