باجوڑ‘نوابزادہ نوید الدین خان وفات پاگئے

منگل 8 مئی 2018 23:46

باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) نواب آف خار باجوڑعبدالسبحان خان کا نواسا اور ولی عہد محمد اقبال مرحوم کے صاحبزادے اور نعیم الدین خان آف خار کے چھوٹے بھائی نوید الدین خان وفات پاگئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ 9مئی کو بروز بدھ صبح 10 بجے خار سکول گراؤنڈ پر ادا کیجائیگی۔