ساہیوال،9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

منگل مئی 23:54

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) 9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں اسد الله پور میں نوشیر وغیرہ دو ملزمان نے نذیر خاں کی 8/9سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچا دیا اور لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزمان فرارہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :