جڑانوالہ ،با پ کی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبردا شتہ21سالہ نو جوان نے زہریلی گو لیاں کھا کر خو د کشی کر لی

منگل 8 مئی 2018 23:54

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء)با پ کی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبردا شتہ نو جوان نے گند م رکھنے والی زہریلی گو لیاں کھا کر خو د کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی علا قہ کھر ڑیا نوالہ مدینہ ٹا ئو ن کے رہا ئشی 21سالہ را حیل نے با پ کی معمو لی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبردا شتہ ہو کر گند م میں رکھنے والی زہریلی گو لیا ں نگل لیں حا لت غیر ہو نے پر ہسپتال لیجا یا گیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کیا گیا جہا ں چند گھنٹے مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم تو ڑ گیا۔ ہسپتال انتظا میہ نے ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالہ کر دی ۔