چنیوٹ،جھمرہ روڈ پر ڈیزل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر الٹ گیا

منگل 8 مئی 2018 23:54

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) جھمرہ روڈ پر ڈیزل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر الٹ گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جھمرہ روڈ پر آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امداد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ ا س موقع پر ڈی ایس پی سٹی اظہر یعقوب پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور علاقے کو سیل کر کے الٹنے والے آئل ٹینکر کو ریسکیو کی امدادی ٹیموں کی مدد سے سیدھا کیا گیا

متعلقہ عنوان :