زر داری اور عمرانی اتحاد نے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے ،ْطلال چوہدری

انتخابات وقت پر ہونگے ،ْ کارکنان نوازشریف کا پیغام ووٹ کو عزت دو گھر گھر پہنچائیں ،ْ انتشا ر اور گا لی گلو چ کی سیا ست ختم کر نا ہو گی ،ْغیو ر عوام کسی بھی امپو رٹڈ امید وا ر کو قبو ل نہ کرے گی ،ْوزیر مملکت کا خطاب

منگل مئی 21:20

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) وزیر مملکت دا خلہ طلال چو ہدر ی نے کہا ہے کہ زر داری اور عمرانی اتحاد نے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے ،ْ انتخابات وقت پر ہونگے ،ْ کارکنان نوازشریف کا پیغام ووٹ کو عزت دو گھر گھر پہنچائیں ،ْ انتشا ر اور گا لی گلو چ کی سیا ست ختم کر نا ہو گی ،ْغیو ر عوام کسی بھی امپو رٹڈ امید وا ر کو قبو ل نہ کر ے گی۔

جڑانوالہ نجی میر ج ہا ل میں تقریب کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ الیکشن بروقت ہو نگے زر دا ری اور عمرا نی اتحا د نے چہرو ں کو بے نقا ب کر دیا کا رکنا ن قا ئد میا ں نوا ز شریف کا پیغام ووٹ کو عز ت دو گھر گھر پہنچا ئیں ۔انہوںنے کہاکہ وزیر دا خلہ احسن اقبال پر قا تلا نہ حملہ انتہا ئی افسو سنا ک ہے وا قعہ کی تحقیقا ت کے لئے جے آ ئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے، انتشا ر اور گا لی گلو چ کی سیا ست ختم کر نا ہو گی۔

(جاری ہے)

آ ئندہ الیکشن میں ن لیگ کا مقا بلہ کر نے والے پہلے پا رٹیا ں تبدیل کر نے کا حسا ب دیں ۔ انہوںنے کہاکہ غیو ر عوام کسی بھی امپو رٹڈ امید وا ر کو قبو ل نہ کر ے گی ۔ ن لیگ نے عوامی خد مت کا اعلیٰ ترین معیا ر قا ئم کیا آ ئندہ بھی اقتدا ر میں آ کر تر قی کے مزید ریکا رڈ قا ئم کریں گے۔ عوامی خد مت کے میدا ن میں ریکا رڈ تر قیا تی منصو بے ہما ری کا ر کر دگی کا کھلا ثبو ت ہے جس کی بدو لت ہر علا قہ میں خو بصو رت اور پا ئید ا ر سڑکو ں کا جھال بچھا یا گیا ہے۔

طلا ل چو ہدر ی نے کہا کہ دیہی علا قو ں کو بھی تر قی کے دھا رے میں شا مل کیا گیا ہے مخا لفین ن لیگ کو شکست نہیں دے سکتے آ ئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریں گے ملک کی بگڑتی ہو ئی معا شی و اقتصا دی صو رتحال کو سہا را دینا میا ں نوا ز شریف کا تا ریخی کا ر نا مہ ہے مسلم لیگ ن جمہو ریت کی بقا ء کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں عوام قیا دت کیسا تھ ہیں عوام ہمیشہ کا ر کر د گی کی بنیا د پر ووٹ ڈالتے ہیں اور کا ر کر دگی میں ن لیگ سب سے آ گے ہے۔

زر دا ری اور نیا زی جھو ٹ الزا ما ت اور انتشا ر سے قومیں نہیں بنتی ، مخا لفین جتنی چا ہے سا ز شیں کر لیں کا میا ب نہیں ہو سکتے مخا لفین کو نوا ز شریف کی قیا دت میں بڑھتی ہو ئی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ طلال چو ہدری نے کہا کہ عوام با شعو ر ہے آ ئندہ الیکشن میں ملک کی خد مت کر نے والی جما عت کو ووٹ دینگے دھرنا سیا ست کا خا تمہ ہو چکا ہے خد مت کی سیا ست کو فرو غ دیا جا ئے گا۔ ووٹ کو عزت ملے گی تو ملک تر قی کرے گا۔ تقریب میں را ئے حیدرعلی خا ں کھرل ایم پی اے معا ون خصو صی وزیر اعلیٰ پنجاب ، ملک شا ہد اقبال اعوان، ایم پی اے مسز عفت معرا ج عوان و دیگران نے بھی خطا ب کیا ۔