کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سیکرٹری اور ڈی جی کا عہدہ دو ماہ سے خالی ، دفتری امور ٹھپ،سائلین پریشانی

منگل 8 مئی 2018 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سیکرٹری اور ڈی جی کا عہدہ دو ماہ سے خالی ہے جس کے باعث دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گئی ذرائع کے مطابق کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیڑھ ماہ سے سیکرٹری اور ڈی جی کا عہدہ دو ماہ سے خالی پڑا ہے جس کے باعث دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گیا اور سرکاری ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور سائلین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :