سندھ اسمبلی کا اجلاس (آج)سپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت ہوگا

منگل 8 مئی 2018 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج (بدھ) 9مئی 2018بروز بدھ 3بجے سہ پہر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں اسپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت ہوگا اجلاس میں مختلف سرکاری بلز متعارف اورمنظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے جبکہ کل جمعرات دس مئی کو سندھ کا بجٹ پیش کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :