وفاقی کابینہ کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت ،ْاجلد صحت یابی کیلئے دعا

منگل 8 مئی 2018 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی سخت مذمت اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔