مستونگ میںخاتون سمیت دوافراد قتل

منگل 8 مئی 2018 21:50

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) مستونگ میںخاتون سمیت دوافراد قتل تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقہ ڑلی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے سارنگ خان نامی شخص اور مسمات(ن)قتل کیااور فرار ہوگئیپولیس نے لاشیں پوسماٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔