جامعہ کراچی: کتاب کی تقریب رونمائی 11 مئی کو ہوگی

بدھ 9 مئی 2018 00:20

کراچی ۔ 8 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب بعنوان: ’’گورننگ دی اًن گورنیبل‘‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعہ 11 مئی 2018 ء کو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :