ڈی سی سکھر ( آج) اشیاء خورد ونوش کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرینگے

بدھ 9 مئی 2018 00:20

سکھر۔ 8مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو نے اشیاء خورد ونوش کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں( آج) 09مئی کو دوپہر12بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ایک اجلاس طلب کرلیاہے ۔