13میںکراچی کلفٹن بنک میں ڈکیتی کا مرکزی ملزم مورو سے گرفتار

بدھ مئی 00:20

سکھر۔ 8مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) کراچی کلفٹن بنک ڈکیتی کا مرکزی ملزم مورو سے گرفتار کر لیا گیا۔ نوشہروفیروز پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے مورو میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے کراچی کلفٹن کی بینک ڈکیتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم 2013 میں اس ہی بینک میں سیکیورٹی گارڈ تعینات تھا، ڈکیتی کی واردات کے بعد کافی عرصے سے روپوش تھا۔

متعلقہ عنوان :