چیئر مین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے عہدے کی مدت میں تبدیلی کرکے پانچ سال کرد یا گیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی

بدھ 9 مئی 2018 00:30

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیئر مین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے عہدے کی مدت میں تبدیلی کرکے اسے پانچ سال کرد یا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مہتہ کیلاش ناتھ کوہلی کی مدت ملازمت 23اپریل 2015 سے 22اپریل 2020 تک تصور کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :