100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی

بدھ 9 مئی 2018 11:10

قصور۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی۔

(جاری ہے)

100 روپے کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

متعلقہ عنوان :