کوہاٹ‘ ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 9 مئی 2018 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے آفس آف دی ریسرچ اینویشن اینڈ کمرشلائزیشن (او آر ائی سی) کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ جنرل فریم ورک آف ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ان یونیورسٹیز کے حوالے سے افتخار آڈیٹوریم ہال میں منعقد کیاگیا ورکشاپ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر کسٹ پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد تھے۔

متعلقہ عنوان :