سینیٹ نمائندگی کیلئے ایڈمن سٹاف کے انتخابات 16مئی کو ہوں گے

بدھ 9 مئی 2018 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی سینیٹ میں ایڈمنسٹریٹیوآفیسرز کی ایک نشست پر نمائندگی کیلئے انتخابات 16مئی کو ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹرزاہدانور کی زیرنگرانی ٹیچرز کمیونٹی سنٹرمیں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

امیدواروں مین بحرکرم گوہر رحمان گدون اور اختر امین شامل ہیں۔