اسلامیہ کالج پشاور کے پراکٹوریل بورڈ کی حلف برداری تقریب کا انعقاد

بدھ 9 مئی 2018 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) اسلامیہ کالج پشاور کے پراکٹوریل بورڈ کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز منعقدہوئی جس میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرنوشاد خان مہمان خصوصی تھے۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر سریربادشاہ اور چیف پراکٹرڈاکٹر امیرالله خان کے ہمراہ پراکٹرز سے حلف لیا اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رول ماڈل بن کر معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور اسلامیہ کالج کے نظم وضبط میں اپناکرداراداکریں گے۔

متعلقہ عنوان :