ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

بدھ 9 مئی 2018 12:27

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.40 فیصد یا 122.38 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ وقفے پر 30,525.19پر بند ہوا۔