امریکی صدر کا فرانسیسی ہم منصب کو ٹیلی فون،

مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ مئی 12:27

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں سے گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورت حال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

پیرس میں فرانسیسی صدر کے دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ صدر اور صدر میکروں نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورت حال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ صدرٹرمپ نییران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :