سنجے دت کے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں37 سال مکمل

بدھ 9 مئی 2018 12:32

سنجے دت کے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں37 سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں37سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت نی1981ء میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور پہلی بار سنیل دت کی ہدایتکردہ فلم ’’راکی‘‘ میں جلوہ گر ہوئے ، سنجے دت نے اپنی فلم ’’راکی‘‘ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ان کی فلم کو37سال مکمل ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :