سرگودھا ریجن کے نواحی علاقہ گوہر والا بھکر میں نوجوان نے کلہاڑی کے وار سے شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا

بدھ مئی 12:53

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) سرگودھا ریجن کے نواحی علاقہ گوہر والا بھکر میں نوجوان نے کلہاڑی کے وار سے شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مقتولہ ایک عرصہ سے روٹھ کر میکے رہ رہی تھی بھائی نے گھر بھیجنا چاہا تو انکاری ہو گئی۔نوجوان ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منکیرہ منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :