مہوش حیات عید الفطر کے بعد برٹش پاکستانی پرموٹر کی دعوت پر لندن روانہ ہوں گی

بدھ مئی 12:56

مہوش حیات عید الفطر کے بعد برٹش پاکستانی پرموٹر کی دعوت پر لندن روانہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات عید الفطر کے بعد برٹش پاکستانی پرموٹر کی دعوت پر لندن روانہ ہوں گی ۔ جہاں وہ میوزیکل نائٹ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

مہوش حیات کے علاوہ ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے نامور گلوکار و اداکار بھی اپنے کا مظاہرہ کریں گے ۔ اس حوالے سے اداکارہ مہوش حیات اور پرموٹر کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے ۔ اس ٹور کے آرگنائزر وی بی میڈیا کے روح رواں محبوب احمد ہیں جو ماضی میں بھی لاتعداد میوزیکل شوز اور تھیٹر ڈرامہ کو آرگنائز کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :