احسن خان کی طبیعت بہتر ،دوبارہ ڈرامہ سیریل ’’مریم پریرا ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا
بدھ 9 مئی 2018 12:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان کراچی میں شدید گرمی کے دوران مسلسل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں مصروف تھے جس کی وجہ سے چار روز قبل ان کی طبیعت خراب ہو گئی اور نہیں نجی ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ۔احسن خان نے دو دن تک ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق گھر میں آرام کیا تاہم اب طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.