فلم ’’ہائی جیک‘‘ 18مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

بدھ مئی 14:24

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سومیت ویاس کی کامیڈی فلم ’’ہائی جیک‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھیکیا گیا ہے۔۔فلم 18مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسے عملے کے گرد گھومتی ہے جو بقایا جات کی عدم ادائیگی پر طیارے کو ہائی جیک کرتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں سومیت ویاس، سونالی سہگل، منترا، سرتھک کاکڑ، کومد مشرا، رادھیکا بنگیا، پریانشو پنیولی اور ادھر کھرانہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :