ٹم پین ٹیسٹ کے بعد آسٹریلین ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے ،ْ
ایرون فنچ ٹی 20 ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ون ڈے اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی
بدھ 9 مئی 2018 14:33
(جاری ہے)
آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کیلئے آسٹریلین ون ڈے ٹیم میں کپتان ٹم پین، ایرون فنچ، ایشٹن ایگار، ایلکس کیری، جوش ہیزل وٴْڈ، ٹریوس ہیڈ، نیتھن لایون، گلین میکسویل، شان مارش، جے رچرڈسن، کین رچرڈسن، ڈی آر سی شارٹ، بلی اسٹین لیک، مارکس اسٹوئنس اور اینڈریو ٹائی شامل ہیں۔
آسٹریلیا کی ٹی20 اسکواڈ میں کپتان ایرون فنچ، ایلکس کیری، ایشٹن ایگار، ٹریوس ہیڈ، نک میڈنسن، گلین میکسویل، جے رچرڈسن، ڈی آر سی شارٹ، بلی اسٹین لیک مارکس اسٹوئنس، مچل سواپسن، اینڈریو ٹائی اور جیک وڈرمتھ شامل ہیں۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ون ڈے اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 13 جون کو لندن میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ون ڈے 16 جون کو کارڈف، تیسرا 19 جون کو ناٹنگھم، چوتھا 21 جون کو چیسٹر لی اسٹریٹ اور پانچواں 24 جون کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 27 جون کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.