Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ ٹیسٹنگ انکلیو اور تربیتی لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بدھ 9 مئی 2018 14:47

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ ٹیسٹنگ انکلیو اور تربیتی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ ٹیسٹنگ انکلیو اور تربیتی لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ ٹیسٹنگ انکلیو کا سنگ بنیاد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رکھا۔ پنجاب فرانزک ایجنسی میں تربیتی لیبارٹری کا بھی سنگ بنیاد رکھا گیا منصوبے کی تکمیل پر سات ارب تیس کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ تربیتی لیبارٹری کا منصوبہ مارچ 2019 میں مکمل ہوگا۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات