Live Updates

کوٹلی ،ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی نی15مئی کو 16افراد کے بلاک شدہ شناختی کارڈ کی کلیئر نس کیلئے میٹنگ کا انعقادکر دیا

بدھ 9 مئی 2018 15:26

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی نے 16افراد جن کے شناختی کارڈ قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کی وجہ سے بلاک شدہ ہیں کی کلیئرنس کے لیے 15مئی دن10:00بجے میٹنگ کا انعقاد کیا ہے جن افراد کے شناختی کارڈ بلاک شدہ ہیں ان کے نام نثار احمد میر زمان ، ساکن ڈونگی سگیام ، تحصیل کوٹلی ، ابرار حسین ولد عبداحمید ساکن جونا نگہال تحصیل چڑہوئی ، دائود احمد ولد بیران حسین ساکن جراہی تحصیل دولیاجٹا ں ، علی رضاولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی ، مریم ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی، پلوشہ ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی،عثمان خان ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی، ندیم ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی،ستارہ ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی، لیلٰی ولد جمعہ محمد ساکن فگوش تحصیل کوٹلی،جمعہ محمد ولد شیر محمد ، رحیم خان ولد وزیر خان ساکن ناڑہ کوٹ تحصیل چڑہوئی ، محد اسلام خان ولد وزیر خان ساکن ناڑہ کوٹ تحصیل چڑہوئی، ایاز خان ولد وزیر خان ساکن ناڑہ کوٹ تحصیل چڑہوئی ،اختر خان ولد وزیر خان ساکن ناڑہ کوٹ تحصیل چڑہوئی اور عمران خان ولد وزیر خان ساکن ناڑہ کوٹ تحصیل چڑہوئی ہیں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کوائف جن میں مستقل سکونت ، ملکیتی اراضی ،کاروبار اور ملازمت وغیرہ درج ہے وہ 13مئی تک دفتر ہذا میں فراہم کریں تاکہ ان کی چھان بین کر کے 15مئی کو مزید کارروئی عمل میں لائی جا سکے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات