وزراء حکومت آزاد کشمیرراجہ نصیراحمد،چوہدری مسعودخالدکی سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات کی کھنہ ہائوس میںعیادت

بدھ مئی 15:26

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزراء حکومت راجہ نصیراحمدخان اورچوہدری مسعودخالدنے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کی ان کی رہائش گاہ اسلام آبادکھنہ ہائوس جاکرعیادت کی۔

(جاری ہے)

وزراء حکومت نے سالارجمہوریت کی صحت یابی کے لیے دعاکی اوراپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :