عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ،ْترجمان الیکشن کمیشن

بدھ مئی 15:48

عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ،ْترجمان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد اور قبل از وقت ہیں ترجمان نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز ابھی تک زیر غور نہیں ائی ۔