کابل کا وسطی علاقہ فائرنگ کے بعد یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا

بدھ مئی 15:58

کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) افغانستان کے دارالحکومت کا وسطی علاقہ فائرنگ کے بعد یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو فرانسیسی خبر رساں ادارہ نے یکے بعد دیگرے ہو نے والے دھماکوں کی تصدیق کی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق افحان پولیس کے ترجمان حشمت اللہ استناکزئی نے بھی دارالحکومت کے وسطی علاقہ میں فائرنگ کے بعد یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :