سفارشی ادکارائوں نے تھیٹر کے ماحول کا خراب کر دیا ہے‘نداچوہدری

بدھ 9 مئی 2018 16:32

سفارشی ادکارائوں نے تھیٹر کے ماحول کا خراب کر دیا ہے‘نداچوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ سفارشی ادکاراں نے تھیٹر کے ماحول کا خراب کر دیا ہے‘ہر نئی آنے والی اداکارہ خو دکو سپرسٹار تصور کرتی ہے اور جونیئر اداکارائوں نے سینئر ز کا احترام کرنا بھی چھوڑدیا ہے تو پھر تھیٹر کا یہ حال ہی ہونا ہے جو آج کل ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی ہے اور میرے نزدیک نئے لوگوں کی آمد سے شوبز انڈسٹری کو نئی جدت ملے گی۔ ندا چوہدری میرا نئے فنکاروں کومشورہ ہے کہ وہ اپنی سینئر اداکارائوں کا احترا م کریں اور ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں۔

متعلقہ عنوان :