بالی وڈ فلم ’’ کلنک‘‘ میں اداکارہ مادھوری دکشت کیساتھ عالیہ بھٹ بطور ساتھی اداکارہ کے کام کرینگی

بدھ 9 مئی 2018 16:39

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ کی نئی فلم ' کلنک' میں اداکارہ مادھوری دکشت کیساتھ عالیہ بھٹ بطور ساتھی اداکارہ کے کام کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

وہ دونوں ایک ساتھ رقص بھی کریں گی۔ مادھوری کا شمار بالی وڈ کی بہترین رقاصہ اداکارائوں میں کیاجاتاہے۔فلم کلنک' میں پہلی مرتبہ اداکارہ عالیہ بھٹ، مادھوری ڈکشت کیساتھ ایک گیت پر رقص بھی پیش کریں گی۔

متعلقہ عنوان :