بنک چوک کنوہا سے گوجر خان لنک روڈ کی تعمیر و مرمت کے لئے ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد علی نے 21 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی

بدھ 9 مئی 2018 16:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) بنک چوک کنوہا سے گوجر خان لنک روڈ کی تعمیر و مرمت کے لئے ،مسلم لیگ (ن) یوسی کنوہا سید شہاب ثاقب کی درخواست پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد علی نے 21 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی جس پر کام کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اہلیان کنوہا موہڑہ وینس نے لنک روڈ کی تعمیر و مرمت کیلئے گرانٹ جاری کروانے پر یونین کونسل کنوہا کے صدر سید شہاب ثاقب معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد علی کا شکریہ ادا کیا ہے

متعلقہ عنوان :