فیصل آباد، سیشن کورٹ میں خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گواہ منحرف ہونے پر بری

بدھ مئی 16:58

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) سیشن کورٹ میں خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گواہ منحرف ہونے پر بری کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن شکیل احمد سپرا کی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ 475/17بجرم 302/324میں ملوث ملزم اجمل کو گواہ منحرف ہونے پر بری کر دیا گیا ، ملزم نے دوران لڑائی جھگڑا فائرنگ کر کے خاتون شاہدہ بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :