ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمرکوٹ کے انتقال پرگورنرسندھ کا اظہار افسوس

بدھ 9 مئی 2018 16:58

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمرکوٹ کے انتقال پرگورنرسندھ کا اظہار افسوس
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء)گورنرسندھ محمد زبیر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمرکوٹ احمد صبا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمد صبا ایک ماہر قانون دان اوربا اصول شخصیت تھے جنھوں نے ہمیشہ آئین و قانون کی پاسداری کے لئے کام کیا ، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ نے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔